ابنا: شامی فوج نے ایک بیان میں کیمیاوی ہتھیاروں کے استعمال کے بارے میں مسلح مخالفین کے دعوے کو رد کردیا ہے اور اسے عربی اور مغربی میڈیا کا پروپیگنڈہ قراردیا ہے۔
شامی فوج نے بیان میں کہا ہے کہ مخالفین اور مغربی اور عربی میڈيا کا پروپیگنڈہ غلط اور بے بنیاد ہے شامی فوج کےبیان کے مطابق شامی فوج کے ہاتھوں مسلح دہشت گردوں کی مسلسل شکست و ناکامی کو چھپانے کے لئے ان کے حامی یہ بے بنیاد پروپیگنڈہ کررہے ہیں۔
.......
/169